صدرکیبل ایسوسی ایشن کی محمد شوکت سے ان کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت

رحیم یارخان: صدرکیبل ایسوسی ایشن(رجسٹرڈ) جنوبی پنجاب چوہدری الیاس وڑائچ کی روزنامہ آغازسفر کے ریذیڈنٹ ایڈیٹرمیاں محمد شوکت سے ان کے والد کی وفات پر اظہارتعزیت، ڈسٹرکٹ پریس کلب میں انہوں نے صدر پریس کلب راؤ نعمان اسلم،جنرل سیکرٹری جی ایم حیدر، سینئرنائب صدرجاوید اقبال چوہدری،ممبرحافظ فلک شیرسندھواور سہیل بھٹی کی موجودگی میں اظہارتعزیت کرتے ہوئے  اپنے گہرے رنج اوردکھ کااظہارکیااورکہاکہ والدکاسایہ سرسے اٹھ جانااولادکے لیے ایک ناقابل تلافی نقصان ہوتاہے، باپ وہ ہستی ہے جواپنی اولادکی خاطرمحنت مشقت کرکے اپنی اولادکامستقبل سنوارتی ہے، باپ کی خوشنودی اللہ کی خوشنودی ہے باپ اولادکے لیے ایک گھنادرخت ہوتاہے جوخوددھوپ برداشت کرکے اولادکوسایہ فراہم کرتاہے، انہوں نے مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اورغمزدہ خاندان کے لیے صبروجمیل کی دعاکی اوراپنی گہری ہمدردی کااظہارکیا۔

اک نظر ان خبروں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button