صحافی نذر محمد چاچڑ کی والدہ کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی،سینکڑوں افراد کی شرکت

رحیم یارخان: سینئر صحافی چیف ایڈیٹر ہفت روزہ شان وطن ایڈمن شان وطن نیوز پیپرنذر محمد چاچڑ رئیس انور چاچڑر سرور چاچڑ کی والدہ محترمہ رضائے الہی سے وفات پا گئی تھیں ان کی نماز جنازہ ان کے آبائی گاؤں بس تیری دوست محمد ادا کیا جا رہا ہے

نذر محمد چاچڑ
نذر محمد چاچڑ

نماز جنازہ میں تحریک انصاف کے ایم این اے چوہدری جاوید اقبال وڑائچ ایم پی اے و پارلیمانی سیکرٹری چوہدری محمد شفیع کے صاحبزادے سابق وائس چیئرمین ضلع ناظم چوہدری نعیم شفیق رئیس فواد احمد خاں چاچڑ صدر پریس کلب راؤ نعمان اسلم جنرل سیکرٹری پریس کلب جی ایم حیدر سابق ایم پی اے جوہدری جاوید اکبر ڈھلوں معروف بینکر ملک امجد فیروز ملک کاشف فیروز منیجنگ ڈاریکٹر جلال کاٹن جوہدری فقیر حسین چوہدری بشارت ہندل اڈوکیٹ رئیس نیاز احمد چاچڑ ایڈو کیٹ شیخ طاہر رانا عبید الرحمان چوہدری شاہد رئیس ارشاد احمد رئیس امداد احمد محمد جنید چاچڑ سابق صدر ڈسڑکٹ پریس کلب چوہدری قیصر غفور قاری ظفر اقبال شریف صدیق بلوچ جام طارق اشفاق احمد بخاری جام سجاد محمد عابد حسن محمد ثاقب سوشل ورکر فرحان عامر رائس مجید کھوکھر چوہدری تنویر ڈھلون محمود کامریڈ صادق ضیاء عدنان سومرو رئیس مہران چاچر وکثیر تعداد میں اہل علاقہ عزیز وعقارب وسول سوسائٹی نے شرکت کی نماز جنازہ قاری شفیق الرحمن نے پڑای قران خوانی بروز جمعرات صبع 8,بجے دعا ہو جائے گی

اک نظر ان خبروں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button