چوہدری الیاس وڑائچ کا پریس کلب ترنڈہ سوائے خان کا دورہ

رحیم یار خان: سی ای او سٹی کیبل نیٹ ورک چوہدری الیاس وڑائچ کا ترنڈہ سوائے خان پریس کلب کا صحافیوں سے ملاقات

سٹی کیبل نیٹ ورک رحیم یار خان کے سی ای او  پریس کلب ترنڈہ سوائے خان کے سرپرست اعلی چوہدری الیاس وڑائچ اور چیرمین پریس کلب چوہدری منیر احمد نے پریس کلب ترنڈہ سوائے خان کا دورہ کیا
اس موقع پر صدر پریس کلب جام ربنواز رئیس خالد محمود کھوکھر وقاص منیر و جنرل سیکٹری پریس کلب کاشف خان بھی موجود تھے

اس موقع پر پریس کلب کے سر پرست اعلی چوہدری الیاس وڑائچ اور چیرمین چوہدری منیر احمد نے اپنے مشترکہ بیان میں کہا کہ پریس کلب ترنڈہ سواے خان کا قیام وقت کی اشد ضرورت تھی غریب اور مستحق افراد کی مدد کرنا ہر ورکنگ جرنلسٹ کی پہچان ہے انہوں نے مذید کہا کے حق اور سچ کی آواز کو بلند کرنے والے صحافی ہمارے ماتھے کا جھومر ہیں

اک نظر ان خبروں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button