ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ رحیم یارخان کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل

رحیم یار خان : ڈسٹرکٹ پریس کلب رجسٹرڈ رحیم یارخان کے انتخابات کا پہلا مرحلہ مکمل ,کاغذات نامزدگی جاری کیے گئے ۔

ممبران پریس کلب اویس اسلم ،میاں سہیل نسیم ،عرفان الحق ملک ،ارسلان شوکت مہاندرہ اور جاوید اقبال چوہدری نے چیرمین الیکشن کمیٹی عاصم صدیق ، ممبران محمد سہیل پاشا اور ابرار بھٹی سے کاغزات نامزدگی حاصل کیے ۔

الیکشن کمیٹی کے جاری کردہ شیڈول کے مطابق یکم جنوری 2022 کو صبح 10 بجے سے دن 3 بجے تک امیدواروں سے کاغزات نامزدگی موصول کیے جائیں گے ۔

شیڈول پریس کلب الیکشن

نوٹیفکیشن چئیرمین الیکشن کمیٹی

نوٹیفکیشن الیکشن اپیل ٹربیونل کمیٹی

ضابطہ اخلاق برائے کاغذات نامزدگی

ضابطہ اخلاق

اک نظر ان خبروں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button