میاں محمد شوکت والد کی نمازجنازہ اقبال گارڈن میں ادا کردی گئی

رحیم یارخان:روزنامہ آغازسفر رحیم یار خان کے ریذیڈنٹ ایڈیٹروسینئرممبرڈسٹرکٹ پریس کلب میاں محمد شوکت، ایسوسی ایشن آف بلڈرز اینڈ ڈویلپرز کے ضلعی صدرمیاں سجاد علی، جیوپراپرٹی بلڈرزاینڈڈویلپرکے ڈائریکٹرحاجی لیاقت علی، کے والد حاجی محمد اقبال مرحوم کی نمازجنازہ گزشتہ روزاقبال گارڈن میں ادا کردی گئی،

نماز جنازہ میں شہرکی معروف سیاسی سماجی وکاروباری شخصیات ایم این اے چوہدری جاویداقبال وڑائچ، سابق ایم این اے میاں امتیازاحمد،وائس چیئرمین ضلع کونسل چوہدری نعیم شفیق،مسلم لیگ(ن)کے ڈویژنل نائب صدرمیاں خالدشاہین،
جے یو پی کے ڈویژنل صدرچوہدری محمدریاض نوری، صدرڈسٹرکٹ پریس کلب راؤنعمان اسلم، جنرل سیکرٹری جی ایم حیدر،چیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری کے سینئرنائب صدرچوہدری خلیل احمدسینکر، نائب صدرچوہدری اعظم شبیر، میونسپل کمیٹی صادق آبادکے چیئرمین چوہدری شفیق پپا، میونسپل کمیٹی رحیم یارخان کے وائس چیئرمین عبداللطیف
بھٹی، معروف صنعتکارحاجی غلام کبریا، صدرانجمن آڑھتیاں غلہ منڈی چوہدری انواراحمدنجمی، سابق سینئرنائب صدرچیمبرآف کامرس اینڈانڈسٹری چوہدری جاویدارشاد،ایگزیکٹوممبران چیمبرآف کامرس چوہدری عمران شفیق، چوہدری محمداشرف،چوہدری شوکت حیات، چوہدری عظمان اصغر،حاجی محمداصغر،میاں جاویداسلام، شاہدمشتاق، چوہدری غلام
غوث، چوہدری گلزارڈھلوں، ڈاکٹراعجازتنویر،سابق صدورڈسٹرکٹ پریس کلب حبیب اللہ ملک، قیصرٖغفورچوہدری،میاں فیصل ، فاروق سندھو، ڈاکٹرممتازمونس، راناامتیازاحمد، سابق جنرل سیکرٹری ڈسٹرکٹ بارایسوسی ایشن چوہدری عمران اشرف کمبوہ،مبشرنذیرلاڑایڈووکیٹ، راناشیرازنذیرایڈووکیٹ، لالہ حسین اقبال ایڈووکیٹ، نمائندہ میاں عامرشہبازچوہدری صدیق گجر، ندیممقبول، ملک رشیداحمد، میاں غفارندیم ایڈووکیٹ،میاں سہیل نسیم، ڈاکٹرتوقیرالحسن،ممبران پریس کلب حافظ فلک شیر،سرداراحمدپہوڑ، محمدصادق ضیاء، امتیازاحمدپہوڑسمیت تمام متکبہ فکرسے تعلق رکھنے والی شخصیات،عزیز و اقارب سمیت کثیرتعدادمیں شرکت کی اور سوگواران سے اظہار افسوس کیا مرحوم کوآخری دیدار کے بعد آبائی قبرستان چک 11پی شرقی میں سپردخاک کردیا گیا،
مرحوم کے ایصال ثواب کے لیے قرآن خوانی آج بروزجمعرات صبح 10بجے اقبال گارڈن کی جامعہ مسجدمیں ہوگی۔

اک نظر ان خبروں پر

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button